انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان اور نمیبیا کے مابین وارم اپ میچ (کل) کھیلا جائے گا

کرائسٹ چرچ۔06جنوری (اے پی پی) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز کا سلسلہ (کل) پیر سے شروع ہوگا، گرین شرٹس اپنا پہلا وارم اپ میچ نمیبیا کے خلاف کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 19 ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز 13 جنوری سے نیوزی لینڈ میں ہوگا۔ اس سے قبل ہر ٹیم دو ورام اپ میچ کھیلے گی۔ پاکستان انڈر 19 اپنا پہلا وارم اپ …

کرائسٹ چرچ۔06جنوری (اے پی پی) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز کا سلسلہ (کل) پیر سے شروع ہوگا، گرین شرٹس اپنا پہلا وارم اپ میچ نمیبیا کے خلاف کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 19 ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز 13 جنوری سے نیوزی لینڈ میں ہوگا۔ اس سے قبل ہر ٹیم دو ورام اپ میچ کھیلے گی۔ پاکستان انڈر 19 اپنا پہلا وارم اپ میچ (کل) پیر کو نمیبیا جبکہ دوسرا میچ 10 جنوری کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی۔ دونوں میچز ہیگلے پارک، کرائسٹ چرچ میں کھیلے جائیں گے۔

Leave a Reply