انڈونیشیا میں 5.1 شدت کا زلزلہ

جکارتہ ۔11مارچ (اے پی پی):انڈونیشیا کے سمبا ریجن میں 5.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ شنہوا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز (جی ایف زیڈ) نے بتایا کہ یہ زلزلہ عالمی وقت کے مطابق رات 9 بجکر 45 منٹ پر آیا۔ زلزلے کا مرکز سطح زمین سے تقریباً 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔تاحال زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، جبکہ …

جکارتہ ۔11مارچ (اے پی پی):انڈونیشیا کے سمبا ریجن میں 5.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ شنہوا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز (جی ایف زیڈ) نے بتایا کہ یہ زلزلہ عالمی وقت کے مطابق رات 9 بجکر 45 منٹ پر آیا۔

زلزلے کا مرکز سطح زمین سے تقریباً 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔تاحال زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، جبکہ حکام صورتحال کی نگرانی کر رہے ہیں۔