انڈونیشیا میں 5.6 شدت زلزلے کے جھٹکے

جکارتہ ۔ 18مئی (اے پی پی) انڈونیشیا کے جاوا جزیرے میں ہفتہ کو علی الصبح زلزلے کے درمیانے درجے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 تھی۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزے کے جھٹکے کو مقامی وقت کے مطابق 01.51 بجے جاوا جزیرے کے مغربی علاقے میں واقع سندانگساری بستی سے 187 کلومیٹر جنوب میں ریکارڈ کئے گئے۔

Leave a Reply