انڈین پریمیئر لیگ میں (جمعرات کو) اور (کل) ایک ایک میچ کھیلا جائے گا

پونے ۔ 11 اپریل (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں بدھ اور جمعرات کو ایک ایک میچ کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں انڈین پریمیئر لیگ کا دسواں ایڈیشن شروع ہو چکا ہے جس میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ میگا ایونٹ میں بدھ کو ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں ممبئی انڈینز اور سن رائزز حیدرآباد کی ٹیمیں ممبئی میں مدمقابل ہوں گی …

پونے ۔ 11 اپریل (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں بدھ اور جمعرات کو ایک ایک میچ کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں انڈین پریمیئر لیگ کا دسواں ایڈیشن شروع ہو چکا ہے جس میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ میگا ایونٹ میں بدھ کو ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں ممبئی انڈینز اور سن رائزز حیدرآباد کی ٹیمیں ممبئی میں مدمقابل ہوں گی جبکہ میگا ایونٹ میں جمعرات کو بھی ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور کنگز الیون پنجاب کی ٹیمیں ایڈن گارڈنز، کولکتہ کے مقام پر آمنے سامنے ہوں گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply