انگلینڈ نے آئندہ سال ہوم انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا انگلینڈ آئرلینڈ، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کی میزبانی کرے گا لندن ۔ 2 جولائی (اے پی پی) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے آئندہ سال ہوم انٹرنیشنل سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ انگلینڈ آئرلینڈ، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کی میزبانی کرے گا۔ سال …
انگلینڈ نے آئندہ سال ہوم انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا
انگلینڈ نے آئندہ سال ہوم انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا
انگلینڈ آئرلینڈ، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کی میزبانی کرے گا
لندن ۔ 2 جولائی (اے پی پی) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے آئندہ سال ہوم انٹرنیشنل سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ انگلینڈ آئرلینڈ، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کی میزبانی کرے گا۔ سال 2017ءانگلینڈ کیلئے مصروف ترین سیزن ہو گا جس میں اس نے چیمپئنز ٹرافی سمیت ویمنز ورلڈ کپ کی بھی میزبانی کرنی ہے۔ انگلش ٹیم 5 مئی کو آئرلینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ سے ہوم سیزن کا آغاز کرے گی۔









