انگلینڈ کو شکست دیکر ٹیسٹ سیریز کا فاتحانہ آغاز کرینگے، مصباح الحق

لندن ۔ 13 جولائی (اے پی پی) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ (کل) جمعرات سے لارڈز، لندن میں شروع ہوگا۔ قومی کرکٹ ٹیم ان دنوں مصباح الحق کی قیادت میں دورہ انگلینڈ پر ہے جہاں وہ چار ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ …

لندن ۔ 13 جولائی (اے پی پی) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ (کل) جمعرات سے لارڈز، لندن میں شروع ہوگا۔ قومی کرکٹ ٹیم ان دنوں مصباح الحق کی قیادت میں دورہ انگلینڈ پر ہے جہاں وہ چار ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دیکر ٹیسٹ سیریز کا آغاز فاتحانہ انداز میں کرینگے۔

مزید خبریں

Leave a Reply