اسلام آباد ۔04 فروری (اے پی پی)"علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک سے پی ایچ ڈی سطح تک کے کسی بھی پروگرام میں داخلے کے خواہشمندافراد کو نزدیک ترین مقامات پر سہولت فراہم کرنے کے لئے تحصیل سطح پر "پراسپکٹس سیل پوائنٹس "قائم کردئیے ہیں اور ان تمام سیل پوائنٹس کے ایڈریسسز یونیورسٹی کی ویب سائٹ پرفراہم کردئے ہیں۔
اوپن یونیورسٹی نے کسی بھی پروگرام میں داخلے کے خواہشمندافراد کو نزدیک ترین مقامات پر سہولت فراہم کرنے کے لئے تحصیل سطح پر "پراسپکٹس سیل پوائنٹس "قائم کردئیے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔04 فروری (اے پی پی)”علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک سے پی ایچ ڈی سطح تک کے کسی بھی پروگرام میں داخلے کے خواہشمندافراد کو نزدیک ترین مقامات پر سہولت فراہم کرنے کے لئے تحصیل سطح پر "پراسپکٹس سیل پوائنٹس "قائم کردئیے ہیں اور ان تمام سیل پوائنٹس کے ایڈریسسز یونیورسٹی کی ویب سائٹ پرفراہم کردئے ہیں۔








