اوپن یونیورسٹی کو پھولوں کی نمائش میں ہر سال پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر فخر ہے،وائس چانسلر

اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو ہر سال پھولوں کی نمائش میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر فخر ہے اور اِس کامیابی کا سہرا یونیورسٹی کے مالیوں کو جاتا ہے جن کی محنت اور توجہ سے نہ صرف انعامات کے حصول سے یونیورسٹی کا نام روشن ہوتا ہے