اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار 2018ء کے مختلف پروگرامز کے فائنل امتحانات پیر 22اکتوبر سے شروع ہوں گے

اسلام آباد ۔21 اکتوبر(اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (اےآئی او یو)کے سمسٹربہار 2018ءمیں پیش کئے گئے ایسوسی ایٹ ڈگری ان کامرس، ایسوسی ایٹ ڈگری ان ایجوکیشن، ڈیڑھ، اڑھائی، چار سالہ بی ایڈ اور بی اے پروگرامز کے فائنل امتحانات پیر 22اکتوبر سے ملک بھر میں ایک ساتھ شروع ہوں گے۔ طلبہ و طالبات کو رول نمبر سلپس ارسال کی جاچکی ہیں۔

مزید خبریں