راولپنڈی۔2نومبر (اے پی پی):پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل، سفیر زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی کی صورتحال ، سرحدی انتظام اور افغانستان میں پائیدار امن کے لئے پیش رفت کے ساتھ افغان امن عمل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق دورہ …
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کی ملاقات

مزید خبریں
راولپنڈی۔2نومبر (اے پی پی):پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل، سفیر زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی کی صورتحال ، سرحدی انتظام اور افغانستان میں پائیدار امن کے لئے پیش رفت کے ساتھ افغان امن عمل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق دورہ کرنے والے معزز مہمان نے خطے میں قیام امن کے عمل کو آسان بنانے کے لئے پاکستان کی انتھک کوششوں کو سراہا۔








