اٹلی میں بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے23 اکتوبر تک درخواستیں طلب

اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان( ٹی ڈی اے پی) نے ”ریوا ڈیل گردا“ اٹلی میں منعقد ہونے والی چار روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے23 اکتوبر2017ء تک درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق تجارتی نمائش میں مختلف اقسام کے جوتے تیار کرے والے ادارے شرکت کے ذریعہ اپنی مصنوعات کی نمائش اورعالمی خریداروں …

اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان( ٹی ڈی اے پی) نے ”ریوا ڈیل گردا“ اٹلی میں منعقد ہونے والی چار روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے23 اکتوبر2017ء تک درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق تجارتی نمائش میں مختلف اقسام کے جوتے تیار کرے والے ادارے شرکت کے ذریعہ اپنی مصنوعات کی نمائش اورعالمی خریداروں سے کاروباری معاملات طے کرسکیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply