انقرہ ۔ 24 فروری (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ 16 اپریل کو ہونے والا ریفرنڈم ملک و قوم کے لیے ایک نیا سورج بن کر ابھرے گا۔ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں صدارتی نظام سے متعلق تاثرات ظاہر کیے اور کہا کہ موجودہ نظام بالخصوص قانونی اداروں کے اختیارات کے ناجائز …
اپریل کا ریفرنڈم ملک وقوم کے لئے ایک نیا سورج بن کر ابھرے گا،اردوان

مزید خبریں
انقرہ ۔ 24 فروری (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ 16 اپریل کو ہونے والا ریفرنڈم ملک و قوم کے لیے ایک نیا سورج بن کر ابھرے گا۔ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں صدارتی نظام سے متعلق تاثرات ظاہر کیے اور کہا کہ موجودہ نظام بالخصوص قانونی اداروں کے اختیارات کے ناجائز استعمال نے ملک کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔








