اسلام آباد ۔03مئی (اے پی پی)اپریل 2018ءکے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 17 فیصد کے اضافہ سے 4 ملین ٹن سیمنٹ مقامی اور عالمی مارکیٹ میں فروخت کیا گیا۔ ٹاپ لائن سکیورٹیز کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں سیمنٹ ساز ادارے اپنی پیداواروں استعداد کے 94 فیصد کے مساوی پیداوار حاصل کررہے ہیں جبکہ اپریل 2018ءکے دوران پیداوار 100 فیصد تک بڑھی ہے۔
اپریل کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 17 فیصد اضافہ

مزید خبریں