اکتوبرکے دوران برآمدات میں 13.8فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) جاری مالی سال میں ستمبر کے مقابلہ میں اکتوبر 2016ءکے دوران ملکی برآمدات میں 13.80 فیصدکا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق ستمبر2016ءکی مجموعی ملکی برآمدات 1543 ملین ڈالر کے مقابلہ میں اکتوبر 2016ءکے دوران قومی برآمدات کا حجم 1756 ملین ڈالر تک بڑھ گیا

مزید خبریں

Leave a Reply