اسلام آباد ۔ 04مئی(اے پی پی) 31مارچ 2019ءکو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران عسکری بینک لمیٹڈ (اے بی ایل) کے منافع میں 33فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ عارف حبیب لمیٹڈ کے تجزیہ کار فیضان کامران خان نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ جنوری تا مارچ 2019ءکے دوران عسکری بینک نے 1.8ارب روپے کا منافع کمایا ہے جس سے فی حصص آمدنی 1.46روپے فی حصص تک بڑھ …
اکتیس مارچ 2019ءکو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران عسکری بینک لمیٹڈ (اے بی ایل) کے منافع میں 33فیصد کا اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 04مئی(اے پی پی) 31مارچ 2019ءکو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران عسکری بینک لمیٹڈ (اے بی ایل) کے منافع میں 33فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ عارف حبیب لمیٹڈ کے تجزیہ کار فیضان کامران خان نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ جنوری تا مارچ 2019ءکے دوران عسکری بینک نے 1.8ارب روپے کا منافع کمایا ہے جس سے فی حصص آمدنی 1.46روپے فی حصص تک بڑھ گئی ۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال میں جنوری تا مارچ 2018ءکے دوران عسکری بینک لمیٹڈ نے 1.3ارب روپے کا منافع کمایا تھا اور اسکی فی حصص آمدن 1.09روپے رہی تھی۔








