اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق اگلے 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا تاہم ہزارہ ڈویژن ، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ جمعرات کی صبح ریکارڈ کئے گئے بعض بڑے شہروں کادرجہ حرارت اسلام آباد 14 …
اگلے 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق اگلے 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا تاہم ہزارہ ڈویژن ، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ جمعرات کی صبح ریکارڈ کئے گئے بعض بڑے شہروں کادرجہ حرارت اسلام آباد 14 ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور 24 ، کراچی27، پشاور 18، کوئٹہ 9، گلگت بلتستان 11، مرمی اور مظفر آباد12سینٹی گریڈ رہا۔









