اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی): اہم ایشین سٹاک مارکیٹس اضافے پر بند ہوئیں جس کی وجہ کورونا متاثرہ معیشت کے لیے امریکی حکومت کے ریلیف پیکیج کے امکان پر وال سٹریٹ بزنس میں تیزی اور صدر ٹرمپ کا وبا سے جلد صحتیابی کا عندیہ ہے۔ٹوکیو کا نکی انڈیکس منگل کو 225 انڈیکس 121.59 پوائنٹ (0.52 فیصد ) بڑھ کر 23433.73 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 8.50 پوائنٹ (0.52 فیصد) اضافے …
اہم ایشین سٹاک مارکیٹس اضافے پر بند

مزید خبریں
اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی): اہم ایشین سٹاک مارکیٹس اضافے پر بند ہوئیں جس کی وجہ کورونا متاثرہ معیشت کے لیے امریکی حکومت کے ریلیف پیکیج کے امکان پر وال سٹریٹ بزنس میں تیزی اور صدر ٹرمپ کا وبا سے جلد صحتیابی کا عندیہ ہے۔ٹوکیو کا نکی انڈیکس منگل کو 225 انڈیکس 121.59 پوائنٹ (0.52 فیصد ) بڑھ کر 23433.73 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 8.50 پوائنٹ (0.52 فیصد) اضافے کے ساتھ 1645.75 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 212.87 پوائنٹ (0.90 فیصد) اضافے کے ساتھ 23980.65 پوائنٹ پر بند ہوا۔








