ماسکو ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ایران، روس اورترکی شام میں جنگ کے خاتمے کے خواہاں ہیں۔فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران، روس اور ترکی شام کے بحران حل اور جنگ و خونریزی کا خاتمہ چاہتے ہیں۔
ایران، روس اورترکی شام میں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، سرگئی لاروف