پیرس ۔ 26 اگست (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات کرنا قبل از وقت ہوگا تاہم انھوں نے اصرار کیا کہ امریکا ایران میںحکومت کی تبدےلی کا خواہاں نہےں ہے۔ فرانس کے مقام بیارز میں جی سیون ممالک کے سربراہ اجلاس کے دوران ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی اچانک آمد اور ان سے کسی ملاقات کے حوالے سے …
ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کرنا قبل از وقت ہوگا،ٹرمپ

مزید خبریں
پیرس ۔ 26 اگست (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات کرنا قبل از وقت ہوگا تاہم انھوں نے اصرار کیا کہ امریکا ایران میںحکومت کی تبدےلی کا خواہاں نہےں ہے۔ فرانس کے مقام بیارز میں جی سیون ممالک کے سربراہ اجلاس کے دوران ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی اچانک آمد اور ان سے کسی ملاقات کے حوالے سے صحافیوں کے سوالات کے جواب میں امریکی صدر نے کہاکہ "میرے خیال میں ان سے ملاقات،یہ بہت قبل از وقت ہو گا” ،انھوں نے کہا کہ ہم ایرانی حکومت کی تبدیلی نہیں چاہتے۔








