ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کررہا ہے، اقوام متحدہ

ویانا ۔ 25 فروری (اے پی پی) قوام متحدہ نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے۔یہ بات ایران کے جوہری معاہدے کی نگرانی سے منسلک اقوام متحدہ کی ایجنسی نے جاری اپنی ایک رپورٹ میں کہی ہے۔عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی اس خفیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران طے شدہ حد کے اندر کم سے کم صلاحیت کے یورینیم کی افزودگی کر رہا …

ویانا ۔ 25 فروری (اے پی پی) قوام متحدہ نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے۔یہ بات ایران کے جوہری معاہدے کی نگرانی سے منسلک اقوام متحدہ کی ایجنسی نے جاری اپنی ایک رپورٹ میں کہی ہے۔عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی اس خفیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران طے شدہ حد کے اندر کم سے کم صلاحیت کے یورینیم کی افزودگی کر رہا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply