ویانا ۔ 31 اگست (اے پی پی) اقوام متحدہ کے جوہری سرگرمیوں کے نگران ادارے اپنی جاری ہونے والی ایک خفیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران 2015ءمیں عالمی طاقتوں کے ساتھ اپنی جوہری سرگرمیوں سے متعلق طے پانے والے معاہدے کی پابندیوں کے اندر رہتے ہوئے کام کر رہا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مئی میں امریکہ کو معاہدے سے نکالنے اور ایران …
ایران جوہری معاہدے کے ضابطوں کے تحت کام کر رہا ہے، آئی اے ای اے
ویانا ۔ 31 اگست (اے پی پی) اقوام متحدہ کے جوہری سرگرمیوں کے نگران ادارے اپنی جاری ہونے والی ایک خفیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران 2015ءمیں عالمی طاقتوں کے ساتھ اپنی جوہری سرگرمیوں سے متعلق طے پانے والے معاہدے کی پابندیوں کے اندر رہتے ہوئے کام کر رہا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مئی میں امریکہ کو معاہدے سے نکالنے اور ایران کے خلاف پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد، انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے دوسری سہ ماہی کی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران نے یورینیم کی افزودگی، افزودہ یورینیم کے ذخائر اور دوسرے امور میں طے کردہ حدود کے اندر رہتے ہوئے کام کیا۔









