ایران کے جدید ترین ریڈار سسٹم آفاق کی تقریب رونمائی

تہران ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے ملکی ماہرین کے تیار کردہ جدید ترین ریڈار سسٹم آفاق کی رونمائیکر دی۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے 2000 کلومیٹر کی رینج میں سفر کرنے والے بحری جہازوں کی رسد کرنے والے آفاق ریڈارسسٹم کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ریڈار سسٹم فضائی اہداف کا …

تہران ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے ملکی ماہرین کے تیار کردہ جدید ترین ریڈار سسٹم آفاق کی رونمائیکر دی۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے 2000 کلومیٹر کی رینج میں سفر کرنے والے بحری جہازوں کی رسد کرنے والے آفاق ریڈارسسٹم کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ریڈار سسٹم فضائی اہداف کا پتہ لگانے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ یہ ریڈار سسٹم بیک وقت 100 بحری اہداف کا پتہ لگا سکتا ہے اور اسے آسانی کے ساتھ ایک جگہ سے دوسری جگہ متنقل کیا جاسکتا ہے۔

Leave a Reply