واشنگٹن۔25 اپریل (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانس کے صدر ایما نویل میکرون نے تجویز دی ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کے معاملے پر نیا معاہدہ ہو سکتا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے صدر ایمانویل میکرون ان دنوں امریکا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔صدر ٹرمپ نے ملاقات کے بعد 2015 ءمیں ایران اور دیگر …
ایران کے جوہری پروگرام کے معاملے پر نیا معاہدہ ہو سکتا ہے، امریکی و فرانسیسی صدور

مزید خبریں
واشنگٹن۔25 اپریل (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانس کے صدر ایما نویل میکرون نے تجویز دی ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کے معاملے پر نیا معاہدہ ہو سکتا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے صدر ایمانویل میکرون ان دنوں امریکا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔صدر ٹرمپ نے ملاقات کے بعد 2015 ءمیں ایران اور دیگر ممالک کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کے حوالے سے کہا کہ ہم کچھ زیادہ توسیع کر رہے ہیں اور یہ ڈیل بھی ہو سکتی ہے۔








