ایران کے ساتھ ایف ٹی اے کی توسیع سے 2021ءتک دونوں ممالک کی باہمی تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھایا جاسکتا ہے، احمد جواد

اسلام آباد ۔ 21جولائی (اے پی پی) ایران کے ساتھ آزادانہ تجارت ( ایف ٹی اے) میں توسیع کے اقدامات پر جلد از جلد عمل درآمد کی ضرورت ہے جس سے سال 2021ءتک دونوں ہمسایہ ممالک کی دوطرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھایا جا سکے گا۔ سال 2016ءکے دوران پاک ایران باہمی تجارت 359 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔ وفاق ایوانہائے صنعت وتجارت پاکستان ( ایف پی …

اسلام آباد ۔ 21جولائی (اے پی پی) ایران کے ساتھ آزادانہ تجارت ( ایف ٹی اے) میں توسیع کے اقدامات پر جلد از جلد عمل درآمد کی ضرورت ہے جس سے سال 2021ءتک دونوں ہمسایہ ممالک کی دوطرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھایا جا سکے گا۔ سال 2016ءکے دوران پاک ایران باہمی تجارت 359 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔ وفاق ایوانہائے صنعت وتجارت پاکستان ( ایف پی سی سی آئی) کی ریجنل قائمہ کمیٹی ہارٹیکلچر ایکسپورٹ کے چیئرمین احمد جواد نے جمعہ کو” اے پی پی“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان اور ایران نے ایف ٹی اے کا معاہدہ 2004ءمیں کیا تھا جس پر2006ءمیںعمل درآمد شروع ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply