واشنگٹن ۔ 6ستمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیںتاہم ایرانی حکومت کی ہٹ دھرمی کے جاری رہتے ہوئے بات چیت تعطل کا شکار رہے گی۔اامیر کویت سے ملاقات سے قبل واشنگٹن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران بے چینی کا شکار ہے۔انہوں نے کہا کہ ایرانی قیادت اپنی اور …
ایران کے ساتھ مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن ۔ 6ستمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیںتاہم ایرانی حکومت کی ہٹ دھرمی کے جاری رہتے ہوئے بات چیت تعطل کا شکار رہے گی۔اامیر کویت سے ملاقات سے قبل واشنگٹن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران بے چینی کا شکار ہے۔انہوں نے کہا کہ ایرانی قیادت اپنی اور ایران کی بحیثیت ایک ملک کے بقائکی کوشش کررہی ہے









