ایشئن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو ڈالر اور یورو کے مقابلے میں ین کی شرح تبادلہ میں اضافے کا رجحان

ٹوکیو ۔ 9 جون(اے پی پی) ایشئن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو ڈالر اور یورو کے مقابلے میں ین کی شرح تبادلہ میں اضافے کا رجحان رہا۔ ٹوکیو تجارتی منڈی میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ 106.99 ین فی ڈالر سے کم ہو کر 106.80 ین فی ڈالر ہو گئی جبکہ یورو کے مقابلے میں ین کی شرح تبادلہ 121.89 ین فی یورو …

ٹوکیو ۔ 9 جون(اے پی پی) ایشئن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو ڈالر اور یورو کے مقابلے میں ین کی شرح تبادلہ میں اضافے کا رجحان رہا۔ ٹوکیو تجارتی منڈی میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ 106.99 ین فی ڈالر سے کم ہو کر 106.80 ین فی ڈالر ہو گئی جبکہ یورو کے مقابلے میں ین کی شرح تبادلہ 121.89 ین فی یورو سے بڑھ کر 121.75 ین فی یورو ہو گئی تاہم ڈالر کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہوا اور یورو کی شرح تبادلہ 1.1393 ڈالر فی یورو سے بڑھ کر 1.1400 ڈالر فی یورو ہو گئی۔

Leave a Reply