جکارتہ ۔ 24 اگست (اے پی پی) اٹھارہویں ایشیئن گیمز مینز فٹ بال ایونٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ 27 اگست کو کھیلا جائیگا۔ اس سلسلے میں ازبکستان، جنوبی کوریا،شام اور ویتنام کی ٹیمیں کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں پہنچ چکی ہیں۔ انڈونیشیا میں جاری میگا گیمز میں مینز فٹ بال ایونٹ اختتامی مرحلے کی طرف گامزن ہے۔ ازبکستان، جنوبی کوریا، شام اور ویتنام کی ٹیمیں کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں پہنچ چکی …
ایشیئن گیمز مینز فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنلز 27 اگست کو کھیلے جائینگے

مزید خبریں
جکارتہ ۔ 24 اگست (اے پی پی) اٹھارہویں ایشیئن گیمز مینز فٹ بال ایونٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ 27 اگست کو کھیلا جائیگا۔ اس سلسلے میں ازبکستان، جنوبی کوریا،شام اور ویتنام کی ٹیمیں کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں پہنچ چکی ہیں۔ انڈونیشیا میں جاری میگا گیمز میں مینز فٹ بال ایونٹ اختتامی مرحلے کی طرف گامزن ہے۔ ازبکستان، جنوبی کوریا، شام اور ویتنام کی ٹیمیں کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں پہنچ چکی ہیں۔








