ایشیاءکی بڑی سٹاک مارکیٹس میں مندی

ہانگ کانگ ۔ 15 دسمبر (اے پی پی)ایشیاءکی بڑی سٹاک مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی چھائی رہی جس کی وجہ امریکا میں سٹاکس پر ٹیکس کی شرح میں کمی نہ آنے کے امکان کے تحت شیئرز کی فروخت میں تیزی آ نا تھا۔ٹوکیو سٹاک ایکس چینج کا مرکزی نکی 225انڈکس 0.9 فیصد کمی کا شکار ہوا جبکہ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈکس 1.1،شنگھائی اور سنگا پور …

ہانگ کانگ ۔ 15 دسمبر (اے پی پی)ایشیاءکی بڑی سٹاک مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی چھائی رہی جس کی وجہ امریکا میں سٹاکس پر ٹیکس کی شرح میں کمی نہ آنے کے امکان کے تحت شیئرز کی فروخت میں تیزی آ نا تھا۔ٹوکیو سٹاک ایکس چینج کا مرکزی نکی 225انڈکس 0.9 فیصد کمی کا شکار ہوا جبکہ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈکس 1.1،شنگھائی اور سنگا پور سٹاک انڈکسس 0.5 فیصد جبکہ سڈنی کا کمپوزٹ انڈکس 0.2 فیصد کمی کا شکار ہوئے۔

Leave a Reply