ٹوکیو ۔ 08 جون (اے پی پی) ایشیاءکی بیشتر سٹاک مارکیٹس میں جمعرات کو تیزی رہی۔ٹوکیو سٹاک کا مرکزی نکئی 225 انڈیکس بریک کے بعد 0.05 فیصد یا 9.35 پوانٹس اضافے کے ساتھ 19,993 پر بند ہوا جبکہ ٹاپکس انڈیکس کے تمام پہلے سیشنز میں 0.07 فیصد یا 1.12 پوانٹس اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔چینی معشیت کی حوصلہ افزاءرفتار کی رپورٹ کے باعث ہانگ کانگ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈیکس میں …
ایشیاءکی بیشتر سٹاک مارکیٹس میں جمعرات کو تیزی کا رجحان رہا
ٹوکیو ۔ 08 جون (اے پی پی) ایشیاءکی بیشتر سٹاک مارکیٹس میں جمعرات کو تیزی رہی۔ٹوکیو سٹاک کا مرکزی نکئی 225 انڈیکس بریک کے بعد 0.05 فیصد یا 9.35 پوانٹس اضافے کے ساتھ 19,993 پر بند ہوا جبکہ ٹاپکس انڈیکس کے تمام پہلے سیشنز میں 0.07 فیصد یا 1.12 پوانٹس اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔چینی معشیت کی حوصلہ افزاءرفتار کی رپورٹ کے باعث ہانگ کانگ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈیکس میں 0.21 فیصد یا 53.28 پوانٹس اضافہ ہوا جبکہ چین کا بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں 0.14 فیصد سے 4.49 پوائنٹس اپ رہا،شنزن انڈیکس بھی 0.37 فیصد یا 6.83 پوانٹس اضافہ ہوا۔









