ٹوکیو ۔ 11 اپریل (اے پی پی) ایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میں منگل کو بھی مندی کا رجحان رہا۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسفک ایکس جاپان 0.4 فیصد ڈاﺅنرہا۔ٹوکیو کا نکئی225 انڈیکس 0.5 فیصد ڈاﺅن کے ساتھ بریک میں 18,710.55 پر بند ہوا۔
ایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میں مندی