ٹوکیو ۔ 16 جون(اے پی پی) ایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میں جمعرات کو مندی کا رجحان رہا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کا قرضوں پر شرح سود کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ اور برطانیہ کے یورپی یونین سے ممکنہ انخلاءبارے سرمایہ کاروں میں پائی جانے والی تشویش ہے۔
ایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میں مندی