ایشیائ، خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان

سنگا پور۔ایشیائی تیل مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیو یارک مین کنٹریکٹ کے تحت امریکی ڈبلیو ٹیآئی خام تیل کی سپلائی 22 سینٹ کی کمی کے ساتھ 51.08 ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی کے سودے 32سینٹ کی کمی کے ساتھ 56.62 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply