ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان

سنگاپور ۔ 6 جون(اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی کی صورتحال ہے تاہم خام تیل کی پیداوار میں اضافے کے باعث نرخوں میں اضافہ عارضی ثابت ہوا۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 45 سینٹ یا 0.93 فیصد کے اضافے سے 49.07 ڈالر فی …

سنگاپور ۔ 6 جون(اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی کی صورتحال ہے تاہم خام تیل کی پیداوار میں اضافے کے باعث نرخوں میں اضافہ عارضی ثابت ہوا۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 45 سینٹ یا 0.93 فیصد کے اضافے سے 49.07 ڈالر فی بیرل میں طے پائے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے معاہدے 35 سینٹ یا 0.71 فیصد کی بہتری سے 49.99 ڈالر فی بیرل میں ہوئے

Leave a Reply