سنگاپور ۔ 29 نومبر (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں بدھ کو خام تیل کے نرخ گر گئے جس کی وجہ روس اور اوپیک کے درمیان تیل کی قیمتوں کو استحکام دینے کے لئے خام تیل کی پیداوار گھٹانے کے لئے اتفاق طے پانا ہے۔
ایشیائی تیل مارکیٹ میں بدھ کو خام تیل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں