ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

سنگاپور ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے مستقبل قریب کےلئے سپلائی کے نرخ جمعہ کو بھی کمی کے ساتھ طے ہوئے۔ سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں امریکی ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی 70سینٹ کی کمی کے ساتھ 50.60 ڈالر فی بیرل اور لندن برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی کے سودے 69 سینٹ کی کمی کے ساتھ 50.60 ڈالر فی بیرل پر طے …

سنگاپور ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے مستقبل قریب کےلئے سپلائی کے نرخ جمعہ کو بھی کمی کے ساتھ طے ہوئے۔ سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں امریکی ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی 70سینٹ کی کمی کے ساتھ 50.60 ڈالر فی بیرل اور لندن برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی کے سودے 69 سینٹ کی کمی کے ساتھ 50.60 ڈالر فی بیرل پر طے ہوئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply