ہانگ کانگ ۔ 28 مارچ (اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں حصص کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اوبامہ ہیلتھ کیئر بل کی تبدیلی میں ناکامی اور ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس وقفے پر 203.80 پوائنٹ (1.07 فیصد) بڑھ کر 19189.39 پوائنٹ رہا۔ٹاپکس انڈیکس 18.62 پوائنٹ (1.22 فیصد) اضافے کے ساتھ 1543.01 پوائنٹ …
ایشیائی حصص بازاروں میں تیزی

مزید خبریں
ہانگ کانگ ۔ 28 مارچ (اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں حصص کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اوبامہ ہیلتھ کیئر بل کی تبدیلی میں ناکامی اور ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس وقفے پر 203.80 پوائنٹ (1.07 فیصد) بڑھ کر 19189.39 پوائنٹ رہا۔ٹاپکس انڈیکس 18.62 پوائنٹ (1.22 فیصد) اضافے کے ساتھ 1543.01 پوائنٹ رہا۔








