ہانگ کانگ ۔ 8 جون(اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں حصص کی قیمتوں میں مندی رہی جس کی وجہ جاپانی اقتصادی شرح نمو کی رپورٹ اور چین کی جانب سے تجارتی ڈیٹا رپورٹ کے انتظار میں سرمایہ کاروں کی محتاط سرگرمیاں ہیں۔ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ہینگ سینگ انڈیکس 33.97 پوائنٹس (0.16 فیصد) گر کر 21294.27 پوائنٹس پر آگیا۔چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 3.66 …
ایشیائی حصص بازاروں میں حصص کی قیمتوں میں مندی
ہانگ کانگ ۔ 8 جون(اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں حصص کی قیمتوں میں مندی رہی جس کی وجہ جاپانی اقتصادی شرح نمو کی رپورٹ اور چین کی جانب سے تجارتی ڈیٹا رپورٹ کے انتظار میں سرمایہ کاروں کی محتاط سرگرمیاں ہیں۔ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ہینگ سینگ انڈیکس 33.97 پوائنٹس (0.16 فیصد) گر کر 21294.27 پوائنٹس پر آگیا۔چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 3.66 پوائنٹس (0.12 فیصد) گر کر 2932.38 پوائنٹس جبکہ شینزن کمپوزٹ انڈیکس 3.49 پوائنٹس (0.18 فیصد)گرنے کے بعد 1921.39 پوائنٹس ہوگیا ۔ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی رہی۔ نکی۔









