ایشیائی ربڑ کے نرخوں میں کمی

ٹوکیو ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی ربڑ کے نرخوں میں کمی آ گئی۔ ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج میں آئندہ سال مارچ کے لئے ربڑ کی سپلائی 4.5 ین کی کمی کے ساتھ 197.2 ین (1.76 ڈالر) فی کلو گرام پر طے ہوئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply