ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں ملا جلا رجحان

ہانگ کانگ ۔ 17 جنوری (اے پی پی) ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں ملا جلا رجحان رہا جس کی وجہ برطانوی وزیر اعظم کی جانب سے یورپی یونین سے مکمل علیحدگی کا بیان ہے۔ٹوکیو مارکیٹ کا آغاز مندی سے ہوا۔مرکزی نکئی225 انڈیکس وقفے پر 0.6 فیصد گر کر 18981.57 پوائنٹ رہا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 99.27 پوائنٹ (0.44 فیصد ) بڑھ کر 22817.42 پوائنٹ رہا۔

Leave a Reply