ایشیائی فوریکس میں امریکی ڈالر یورو کے مقابلے دباﺅ کا شکار

ٹوکیو۔ایشیائی فوریکس مارکیٹس میں جمعرات کو امریکی ڈالر یورو کے مقابلے دباﺅ کا شکار رہا،جبکہ یورو کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہوا۔ایشیائی ٹریڈ میں یورو کی شرح تبادلہ 1.1879ڈالر اور امریکی ڈالر معمولی کمی کے ساتھ 112.360ین پر تبدیل ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply