ایشیائی مارکیٹوں میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

ٹوکیو ۔ 04 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹوں میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کی بہتر اقتصادی ڈیٹا رپورٹ اور طلب میں اضافہ ہے۔ ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج میں مارچ کیلئے خام ربڑ کے سودے 3.4 ین (1.7 فیصد) بڑھ کر 205.8 ین (1.82 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔ سنگاپور کموڈیٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے نومبر کیلئے سودے 1.9 امریکی سینٹ اضافے کے …

ٹوکیو ۔ 04 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹوں میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کی بہتر اقتصادی ڈیٹا رپورٹ اور طلب میں اضافہ ہے۔ ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج میں مارچ کیلئے خام ربڑ کے سودے 3.4 ین (1.7 فیصد) بڑھ کر 205.8 ین (1.82 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔ سنگاپور کموڈیٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے نومبر کیلئے سودے 1.9 امریکی سینٹ اضافے کے ساتھ 148.8 سینٹ فی کلوگرام طے پائے۔

Leave a Reply