سنگا پور ۔ 21 اگست (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹ میں پیر کوخام تیل کے نرخوں میں استحکام رہا تاہم جمعہ کے مقابلے میں ایک فیصد سے زائد کی کمی دیکھی گئی۔ سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے اکتوبر کے لئے نرخ ایک فیصد کمی کے ساتھ 52.70 ڈالر فی بیرل اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے تین فیصد کی کمی کے ساتھ 48.54 ڈالر …
ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
سنگا پور ۔ 21 اگست (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹ میں پیر کوخام تیل کے نرخوں میں استحکام رہا تاہم جمعہ کے مقابلے میں ایک فیصد سے زائد کی کمی دیکھی گئی۔ سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے اکتوبر کے لئے نرخ ایک فیصد کمی کے ساتھ 52.70 ڈالر فی بیرل اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے تین فیصد کی کمی کے ساتھ 48.54 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








