ایشیائی مارکیٹ میں ربڑ کے نرخوں میں ملا جلا رجحان

ٹوکیو ۔ 27 اگست (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹ میں ربڑ کے نرخوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں ربڑ کے فروری کیلئے سودے 1.1 ین (0.7 فیصد) کے اضافے کے بعد 150.6 ین (1.50 ڈالر) فی کلو گرام میں طے پائے۔

Leave a Reply