ٹوکیو ۔ 13 جنوری (اے پی پی) ایشیائی کرنسی مارکیٹس میں امریکی ڈالر جمعہ کے دن بھی دباﺅ کا شکار رہا۔ڈی ایکس وائے ڈالر انڈیکس جو کہ جمعرات کو 0.7 فیصد تک ڈاﺅن گیا تھا جمعہ کو 0.2 اوپر اٹھ سکا۔یورو کی شرح تبادلہ استحکام کے ساتھ 1.0610 ڈالر جبکہ ڈالر کی شرح تبادلہ115.03 ین رہی۔
ایشیائی کرنسی مارکیٹس میں امریکی ڈالردباﺅ کا شکار

مزید خبریں