ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں ین اور یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی کا رجحان

ٹوکیو ۔ 08 ستمبر (اے پی پی) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو ین اور یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی کا رجحان رہا۔ ٹوکیو تجارتی منڈی میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ 101.73 ین فی ڈالر سے کم ہوکر 101.48 ین فی ڈالر ہو گئی جبکہ ڈالر کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ 1.1242 ڈالر فی یورو …

ٹوکیو ۔ 08 ستمبر (اے پی پی) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو ین اور یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی کا رجحان رہا۔ ٹوکیو تجارتی منڈی میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ 101.73 ین فی ڈالر سے کم ہوکر 101.48 ین فی ڈالر ہو گئی جبکہ ڈالر کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ 1.1242 ڈالر فی یورو سے بڑھ کر 1.1246 ڈالر فی یورو رہی تاہم ین کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ میں کمی ریکارڈ کی گئی اور یورو کی شرح تبادلہ 114.36ین فی یورو سے کم ہو کر 114.20 ین فی یورو ہو گئی۔

Leave a Reply