اقوام متحدہ ۔ 8 مئی (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 2017 ءکے دوران ایشیا۔پیسفک کے ملکوں میں اقتصادی شرح نمو 5.8 فیصد رہی جس کے رواں سال بھی جاری رہنے کا امکان ہے اس کے لیے ان ریاستوں کو درپیش مسائل کا حل تلاش کرنا ہوگا۔عالمی ادارے کے اقتصادی و سماجی کمیشن برائے ایشیا و بحرالکاہل کی ایگزیکٹو سیکرٹری شمشاد اختر کی جانب سے جاری سروے …
ایشیا بحرالکاہل ملکوں کی 2017 ءکے دوران اقتصادی شرح نمو 5.8 فیصد رہی،اقوام متحدہ

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 8 مئی (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 2017 ءکے دوران ایشیا۔پیسفک کے ملکوں میں اقتصادی شرح نمو 5.8 فیصد رہی جس کے رواں سال بھی جاری رہنے کا امکان ہے اس کے لیے ان ریاستوں کو درپیش مسائل کا حل تلاش کرنا ہوگا۔عالمی ادارے کے اقتصادی و سماجی کمیشن برائے ایشیا و بحرالکاہل کی ایگزیکٹو سیکرٹری شمشاد اختر کی جانب سے جاری سروے رپورٹ کے مطابق 2017 ءکے دوران ایشیا پیسفک ملکوں میں اقتصادی ترقی کی شرح میں اضافہ ہوا، حالیہ ترقی اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے وژن 2030 ءمیں کامیابی کے لیے معاون ثابت ہوسکتی ہے۔








