ایشیا کے بیشتر حصص بازاروں میں تیزی کا رجحان

ٹوکیو ۔ 17 جون(اے پی پی) ایشیا کے بیشتر حصص بازاروں میں جمعہ کو تیزی کا رجحان رہا جس کی وجہ وال سٹریٹ میں تیزی کے اثرات ہیں۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران اہم ترین نکی 225 انڈیکس 251.52 پوائنٹس (1.63 فیصد) کے اضافے سے 15685.66 پوائنٹس اور ٹاپکس انڈیکس 16.88 پوائنتس (1.36 فیصد) کی بہتری سے 1258.44 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ ہانگ کانگ …

ٹوکیو ۔ 17 جون(اے پی پی) ایشیا کے بیشتر حصص بازاروں میں جمعہ کو تیزی کا رجحان رہا جس کی وجہ وال سٹریٹ میں تیزی کے اثرات ہیں۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران اہم ترین نکی 225 انڈیکس 251.52 پوائنٹس (1.63 فیصد) کے اضافے سے 15685.66 پوائنٹس اور ٹاپکس انڈیکس 16.88 پوائنتس (1.36 فیصد) کی بہتری سے 1258.44 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں ہینگ سینگ انڈیکس 133.70 پوائنٹس(0.67 فیصد) کے اضافے سے 20168.96 پوائنٹس ہو گیا۔

Leave a Reply