ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

سنگاپور ۔ 16 ستمبر (اے پی پی)ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ لیبیا اور نائجیریا کی جانب سے تیل کی سپلائی میں اضافہ ہے۔مارکیٹ میں وقفے کے بعد ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 5 سینٹ گر کر 43.66 ڈالر فی بیرل جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 26 سینٹ کمی کے بعد 46.33 ڈالر فی بیرل رہے۔

Leave a Reply