ایشین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ

ہانگ کانگ ۔ 7 جنوری (اے پی پی) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ ہوا۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس منگل کو 370.86 پوائنٹ (1.60 فیصد ) بڑھ کر 23575.72 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 27.56 پوائنٹ (1.62 فیصد ) اضافے کے ساتھ 1725.05 پوائنٹ رہا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 140.99 پوائنٹ (0.50 فیصد ) اضافے کے ساتھ 28367.18 پوائنٹ رہا۔

مزید خبریں