ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی

ہانگ کانگ ۔07مئی (اے پی پی)ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے لین دین میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور وال سٹریٹ بزنس میں تیزی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 5.62 پوائنٹ (0.03 فیصد) کم ہوکر 22467.16 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 1.66 پوائنٹ ( 0.09 فیصد) اضافے کے ساتھ 1773.18 پوائنٹ پر بند ہوا۔